سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(04) حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی نذر

  • 26164
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1033

سوال

(04) حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی نذر

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حضرت عباس رضی اللہ عنہ  کی نذر شرک ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس سے کیا مراد ہے؟ اگر کچھ خیرات کر کے ان کو ثواب پہنچانا ہے تو شرک نہیں ہے اور اگر ان کو معبود سمجھ کے کوئی فعل کرے اور خدا کا شریک ٹھہرائے تو شرک ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب الصلاۃ ،صفحہ:45

محدث فتویٰ

تبصرے