کیا مؤذن کے سوا کوئی دوسرا شخص تکبیر کہہ سکتا ہے یا نہیں؟
اگرچہ تکبیر کہنے کا حق مؤذن ہی کو حاصل ہے۔ یا جسے وہ اجازت دے یا جسے امام حکم دے، تاہم اگر بلا اجازت کہہ دے، تو جائز ہے۔ عون العبود میں ہے:
واتفقوا أھل العلم فی الرجل یؤذن ویقیم غیرہ ان ذلك جائز۔ فاخلتفوا فی الا ولوية فقال أکثرھم لا فرق
(جلد نمبر۱ ص۲۰۱) (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۸ ش نمبر۲۸)