اذان دیتے وقت دونوں انگلیاں کانوں میں دینا چاہیے، یا ایک کان میں انگلی دے لی اور دوسرا کھلا چھوڑ دیا۔
دونوں کانوں میں انگلیاں دینی چاہیے، ایک کان کھلا چھوڑنے والا اپنی کسی مقامی رسم کی پابندی کرتا ہو گا۔ جس کا اسلام ذمہ دار نہیں۔
(قوانین فطرت جلد نمبر۷ شمارہ نمبر ۵)