السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عید کے دن مبارک باد دینے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا مبارک باد دینے کے لیے کوئی مخصوص الفاظ ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عید کی مبارک باد دینا جائز ہے لیکن اس کے لیے کوئی مخصوص الفاظ نہیں ہیں۔ لوگوں کا جو بھی معمول ہو ، وہ جائز ہے بشرطیکہ گناہ نہ ہو۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب