اگر کسی شخص کی نماز تہجد رہ جائے تو اسے کیا کرنا چاہیے۔ بعض کہتے ہیں ایک رکعت وتر پڑھ لینا چاہیے اور بعض کہتے ہیں کہ سورج نکلنے کے بعد گیارہ رکعت پڑھنی چاہیے۔ اس میں سے صحت پر کون ہے؟
بعد طلوع آفتاب پڑھنے والا فریق صحت پر ہے۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۶ شمارہ نمبر ۱۱)