سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(913) کیا قرآن و حدیث میں طریقت اور تصوف کا لفظ منقول ہے؟

  • 26028
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1134

سوال

(913) کیا قرآن و حدیث میں طریقت اور تصوف کا لفظ منقول ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا طریقت اور تصوف کا لفظ کہیں قرآن یا حدیث میں آیا ہے اگر آیا ہے تو اس کے کیا معنی ہیں؟(ایک سائل) (۱۴ جنوری ۱۹۹۴ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کتاب و سنت میں طریقت اور تصوف وغیرہ الفاظ کا استعمال نہیں ہوا۔ بعد کے اَدوار میںتارک الدنیا لوگوں نے مخصوص معانی کے لیے ان الفاظ کو ایجاد کیا ہے۔ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو۔ (فتاویٰ اہل حدیث،جلد اوّل، ص:۴۴ تا ۵۴، لشیخنا محمد روپڑی رحمہ اللہ تعالیٰ)

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:623

محدث فتویٰ

تبصرے