سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(902) گائے کے بچوں کے سینگوں کو آگ لگانا

  • 26017
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 599

سوال

(902) گائے کے بچوں کے سینگوں کو آگ لگانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض لوگ گائے کے بچوں کے سینگ جب کہ اگنے شروع ہوتے ہیں اسی وقت ہی سینگ جلا دیتے ہیں جس سے نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ گائے کے سینگ اسی وقت ختم ہوجاتے ہیں دوبارہ بڑھتے نہیں۔ اسی طرح ایسا جانور گھونا یعنی بے سینگ معلوم ہوتا ہے کیا ایسے جانور کی قربانی جائز ہے۔ (سائل)(۲۲ جون ۲۰۰۷)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بالا عمل شیطانی عمل ہے:﴿فَلْیُغَیِّرُنَّ خَلْقَ اللّٰهِ﴾ کے زمرہ میں داخل ہے ایسے جانور کی قربانی نہیں کرنی چاہیے۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:613

محدث فتویٰ

تبصرے