سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(892) قبلے کی طرف پاؤں کرنا

  • 26007
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 587

سوال

(892) قبلے کی طرف پاؤں کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا قبلے کی طرف پاؤں کرکے سونا اور بیٹھنا منع ہے ، صحیح حدیث کے حوالے سے وضاحت فرمادیں۔ (سائل) (۱۶ فروری۲۰۰۱ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قبلے کی طرف پاؤں کرنے، سونے یا بیٹھنے سے حدیث میں ممانعت وارد نہیں۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:604

محدث فتویٰ

تبصرے