سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

امام مہدی کے ساتھ علیہ السلام لگانا

  • 260
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-03
  • مشاہدات : 620

سوال

سوال: امام مہدی جو کی آخری زمانے میں مسلمانوں کے خلیفہ ہونگے، کیا ہم امام مہدی کے ساتھ لفظ "علیہ السلام " لگا سکتے ہے. ؟ کیونکی میں نے کئی کتابیں پڑھی ہے جس میں "علیہ السلام " کا لفظ ملتا ہے.  والسلام

جواب: علیہ السلام کا لفظ مذہبی معاصر لٹریچر کے عرف کے مطابق انبیاء ورسل کے لیے مختص ہے لہذا یہ لفظ امام مہدی کے لیے استعمال نہ کرنا بہتر ہے۔
واللہ اعلم بالصواب

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ