سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(860) قرآنِ مجید کی کتنی آیات منسوخ ہوئی ہیں؟
  • 25975
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 2173

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کتنی قرآنی آیتیں ایسی ہیں جو منسوخ کردی گئی ہیں؟ حوالے دے کر بتائیں! (سائل)( ۲۰ ۔اپریل۲۰۰۷ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 لوگوں نے بہت ساری آیات کو منسوخ قرار دیا ہے جب کہ شاہ ولی اللہ صاحب نے ’’الفوز الکبیر‘‘ میں صرف پانچ آیات کا نسخ تسلیم کیاہے۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:587

محدث فتویٰ

تبصرے