السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نظر بد اور تعلیم میں عدم دلچسپی کے علاج کے لیے کوئی مسنون دم بتا دیجیے۔ (سائل) (مارچ ۲۰۰۵ئ)
نظر بد اور تعلیم میں عدم دلچسپی کے علاج کے لیے کوئی مسنون دم بتا دیجیے۔ (سائل) (مارچ ۲۰۰۵ئ)
درج ذیل دعا خود بھی پڑھیں اور جن افراد کو اس قسم کی شکایت ہو وہ بھی اس کا اہتمام کریں۔
تعلیم میں جو بچہ عدم دلچسپی کا شکار ہو، وہ کثرت سے اس دعا کا ورد کرے:
مشکل آسان ہو گی، ان شاء اللہ
ھذا ما عندی والله اعلم بالصوابماخذ:مستند کتب فتاویٰ