السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
دورہ پڑنے کے دوران وہ عامل پر حملہ کرسکتا ہے یا نہیں؟ کیا دورانِ عمل وہ عامل کو نقصان پہنچا سکتاہے؟ کیا یہ ضروری ہے کہ عمل شروع کرنے سے پہلے آسیب زدہ کو لوگ اچھی طرح قابو میں کرلیں اور پھر عمل شروع کیا جائے۔(سائل) (۲۱ مئی ۲۰۰۴ء)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایسے شخص کو قابو میں رکھنا ہر ممکن طریقہ سے ضروری ہے تاکہ کسی کو نقصان نہ پہنچائے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب