سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(810) آسیب زدہ کے علاج کا طریقہ

  • 25925
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 792

سوال

(810) آسیب زدہ کے علاج کا طریقہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی پر آسیب کا اثر ہے ، اسے جب دورہ پڑتا ہے تو وہ جس پر خفا ہوتا ہے ، اسے مارنے کے لیے جان توڑ کوشش کرتا ہے ، جب اُسے دورہ پڑے تو اُس وقت کیا علاج کیا جائے؟ (سائل) (۲۱ مئی ۲۰۰۴ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سورۃ فاتحہ پڑھ کر دم کرنا چاہیے۔ (تحفة الذاکرین،ص:۲۴۵)

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:556

محدث فتویٰ

تبصرے