السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا جن انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں؟ یا تکلیف دے سکتے ہیں؟ ان سے چھٹکارے کا کیا طریقہ ہے؟(حذیفہ مبشر بن محمد بلال، انجینئر واپڈا، کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ)(۲۲ستمبر۱۹۹۵ئ)
کیا جن انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں؟ یا تکلیف دے سکتے ہیں؟ ان سے چھٹکارے کا کیا طریقہ ہے؟(حذیفہ مبشر بن محمد بلال، انجینئر واپڈا، کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ)(۲۲ستمبر۱۹۹۵ئ)
جن انسان کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ صحیح مسلم میں حدیث ہے۔ ایک شیطان نے نبیﷺ کی نماز خراب کرنے کی سعی کی تھی اور قرآن میں ہے:
’’اور یہ کہ بعض بنی آدم بعض جنات کی پناہ پکڑا کرتے تھے۔(اس سے) ان کی سرکشی اور بڑھ گئی تھی۔‘‘
ھذا ما عندی والله اعلم بالصوابماخذ:مستند کتب فتاویٰ