سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(781) کیا کسی صحابی سے صحیح اور صریح طور پر ثابت ہے کہ وہ قرآنی تعویذ کا قائل تھا؟

  • 25896
  • تاریخ اشاعت : 2024-10-30
  • مشاہدات : 594

سوال

(781) کیا کسی صحابی سے صحیح اور صریح طور پر ثابت ہے کہ وہ قرآنی تعویذ کا قائل تھا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا کسی صحابی سے صحیح اور صریح طور پر ثابت ہے کہ وہ قرآنی تعویذ کا قائل تھا؟ (ہدایت اللہ الٰہی) (۲۷ ستمبر ۲۰۰۲ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بسند صحیح کسی صحابی سے ثابت نہیں۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،تلاوةِ قرآن:صفحہ:543

محدث فتویٰ

تبصرے