سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(304) محلہ کے قریب مسجد میں امام بریلوی ہے اس کے پیچھے نماز کا حکم

  • 2589
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1750

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمارے محلہ میں نزدیک ترین مسجد کا امام بریلوی ہے اس کے پیچھے نماز پڑھ لینی چاہیے یا علیحدہ نماز پڑھنی چاہیے۔


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بریلویوں کے بعض عقائد کفریہ ہیں اگر یہ امام بھی عام بریلویوں کی طرح ان کے کفریہ عقائد رکھتا ہے تو اس کے پیچھے نماز نہیں پڑھنی چاہیے اور اگر وہ تمام کفری عقائد سے پاک ہے تو اس کے پیچھے نماز جائز ہے لیکن قصداً اس کو امام نہیں بنانا چاہیے ارشاد ہے:
«اجعلوا ائمتکم خیارکم» (محدث دہلی جلد نمبر ۹ شمارہ نمبر ۱۲)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 ص 238
محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ