سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(768) ’’سورۃ حشر‘‘ کی آخری آیات تلاوت کرنے کی فضیلت

  • 25883
  • تاریخ اشاعت : 2018-04-26
  • مشاہدات : 47

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
’’سورۂ حشر‘‘ کی آخری آیات صبح پڑھنے سے شام تک ستر ہزار فرشتے دعاء کرتے ہیں اور شام کو پڑھنے سے صبح تک ستر ہزار فرشتے دعا کرتے ہیں۔ا ور اس دن یا رات میںمر گیا تو شہید ہو گا۔ کیا یہ حدیث قوی ہے۔

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ضعیف ہے۔

     ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،تلاوةِ قرآن:صفحہ:538

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ