سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(750) یزید بن معاویہ کے لیے ’’رحمۃ اللہ علیہ‘‘ کہہ سکتے ہیں؟

  • 25865
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 894

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سیدنا یزید رحمہ اللہ  کہہ سکتے ہیں ؟ ، حضرت حسین کا قاتل کون تھا؟ (ابو حنظلہ محمد محمود علوی) (۱۳ جون ۱۹۹۷ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بعض کے نزدیک دعاء ترحّم (رحمت کی دعا) کا جواز ہے جب کہ دیگر متوقف ہیں۔ حضرت حسین رضی اللہ عنہ  کے قاتل کے نام میں اختلاف ہے۔ بقول خلیفہ بن خیاط قاتل کا نام شمر بن ذی الجوشن ہے۔ اور مصعب نے اس کا نام سنان بن ابی سنان ذکر کیا ہے۔ (الاستیعاب مع الاصابة:۳۷۹/۱)

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:527

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ