سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(746) امیر یزید کے ہاتھ پر بیعت

  • 25861
  • تاریخ اشاعت : 2024-10-27
  • مشاہدات : 738

سوال

(746) امیر یزید کے ہاتھ پر بیعت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 امیر یزید کے ہاتھ مبارک پر جلیل القدر اور خانوادہ نبوت کے کتنے افراد نے بیعت کی؟ (ناصر محمود لوہیانوالہ۔ گوجرانوالہ) (۲۳ مئی ۱۹۹۷ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ظاہر یہ ہے کہ باقی ماندہ سب نے یزید سے عہد ِ وفا کر لیا تھا کیونکہ شہادتِ حسین رضی اللہ عنہ کے بعد سفر شام میں سبھی حضرات راضی خوشی واپس آئے تھے حتی کہ خود حضرت حسین رضی اللہ عنہ  بھی قبل ازیں یزید سے بیعت کی خواہش کر چکے تھے۔ (جملہ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو تاریخ طبری وغیرہ)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:525

محدث فتویٰ

تبصرے