السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا دور بھی خلافتِ راشدہ میں شمار کیا جا سکتا ہے۔ (محمد جہانگیر پوٹھ شیرڈ ڈیال میر پور کے۔ اے) (۲۶ دسمبر ۱۹۹۷ء)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ خلیفہ ہی نہیں بنے لہٰذا ان کے عہد کو خلافتِ راشدہ میں شامل کرنا چہ معنی دارد؟
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب