السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حضرت امیر معاویہ کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ انھوں نے فرمایا تھا کہ میری آل میں میرا دشمن ہو گا۔ کیا یہ صحیح ہے؟(آپ کا دینی بھائی، محمد اسماعیل)(۸ مئی ۱۹۹۸ء)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
میری نظر سے ایسی کوئی نص صریح نہیں گزری۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب