سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(723) بہتان طرازی، دشمنی اور غلط قسم کے پروپیگنڈہ

  • 25838
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 818

سوال

(723) بہتان طرازی، دشمنی اور غلط قسم کے پروپیگنڈہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

برادری کا ایک آدمی ایسا ہے کہ جس نے بہتان طرازی دشمنی اور غلط قسم کے پروپیگنڈے کو اپنا وطیرہ بنا لیا ایسے آدمی سے قطع تعلقی جائز ہے یا نہیں؟ (عبدالقدوس سلفی پوسٹ بکس ۳۰، ڈیرہ غازیخان) (۶ نومبر۱۹۹۲ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسے شخص کے لیے نصیحت تجربات کی روشنی میں اگر فائدہ مند نہیں ہے تو اس سے کنارہ کشی اختیار کرلینی چاہیے۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:513

محدث فتویٰ

تبصرے