سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(722) برادری کے ایک بدکردار آدمی سے قطع تعلقی یا صلہ رحمی؟

  • 25837
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-23
  • مشاہدات : 664

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

برادری میں سے ایک آدمی بدکردار ہے بلکہ اس کی طرف سے عصمت دری کا ثبوت بھی موجود ہے کیا اس کی اس بدکرداری کی وجہ سے اس سے قطع تعلق جائز ہے؟ (عبدالقدوس سلفی پوسٹ بکس ۳۰، ڈیرہ غازیخان) (۶ نومبر۱۹۹۲ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسے شخص کو توبہ کی طرف راغب کرنا چاہیے اور اگر برائی کے ارتکاب سے باز نہ آئے تو دینی غیرت کے پیش نظر اس سے قطع تعلقی ہونی چاہیے۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:512

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ