سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(718) سفر سے واپس آنے پر گلے ملنا ثابت ہے؟

  • 25833
  • تاریخ اشاعت : 2018-04-25
  • مشاہدات : 39

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سفر کے بعد ملیں تو گلے ملنا ثابت ہے لیکن بعض دینی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے موحّد لوگ بھی جب روزانہ یا دوسرے تیسرے دن ملتے ہیں تو ’’ازراہِ محبت‘‘ گلے ملتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ (وقار علی۔ لاہور) ( ۱۸ اپریل ۱۹۹۷ئ)

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

گلے ملنا سفر کی آمد کے ساتھ مخصوص ہے جس طرح کہ سابقہ روایات میں اس امر کی تصریح موجود ہے۔

     ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:509

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ