سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(715) مصافحہ اور معانقہ کرنا سنت سے ثابت ہے ؟

  • 25830
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 709

سوال

(715) مصافحہ اور معانقہ کرنا سنت سے ثابت ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مصافحہ کرنا اور معانقہ کرنا سنت سے ثابت ہے ؟ مصافحہ ایک ہاتھ سے ہی کرنا چاہیے یا دونوں سے بھی جائز ہے ؟

( سائل) (۱۰ مئی ۲۰۰۲ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مصافحہ اور معانقہ دونوں سنت سے ثابت ہیں۔ مصافحہ صرف ایک داہنے ہاتھ سے ہونا چاہیے۔ ملاحظہ ہو! (سنن الترمذی مَعَ تحفة الاحوذی :۵۱۹/۷۔ بَابُ مَا جَاءَ فِی الْمُصَافَحَةِ ۔ وَ بَابُ مَا جَاءَ فِی المُعَانَقَةِ وَالقُبْلَةِ‘)

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:508

محدث فتویٰ

تبصرے