سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(695) برتنوں کے نیچے کپڑے بچھانا کیسا ہے ؟

  • 25810
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 781

سوال

(695) برتنوں کے نیچے کپڑے بچھانا کیسا ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

گھروں میں برتنوں کے نیچے جو کپڑے رکھے جاتے ہیں، جائز ہے یا نہیں؟ (خالد محمود بن غفور احمد ۔ برکی، ضلع قصور) (۴ اپریل ۲۰۰۳ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

گھروں میں برتنوں کے نیچے کپڑے رکھنے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ عام حالات میں مقصود برتنوں کی نظافت ہوتی ہے۔ تاکہ گردو و غبار سے محفوظ رہیں۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:499

محدث فتویٰ

تبصرے