سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(692) شادی کے موقع پر میاں بیوی کی تصویر سازی کا حکم

  • 25807
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 737

سوال

(692) شادی کے موقع پر میاں بیوی کی تصویر سازی کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

شادی کے موقع پر میاں بیوی کی تصویریں بنانا جائز ہے یا نہیں؟ (محمد عرفان محمدی ضلع وہاڑی) (۶ دسمبر۱۹۹۶ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 تصویریں لینا حرام ہے۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:498

محدث فتویٰ

تبصرے