سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(671) کیا پتلون پہننا جائز ہے ؟ اور شرفاء سے کیا مراد ہے ؟

  • 25786
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 541

سوال

(671) کیا پتلون پہننا جائز ہے ؟ اور شرفاء سے کیا مراد ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا پتلون پہننا جائز ہے؟ کہتے ہیں کہ جس چیز کو شرفاء قبول کرلیں وہ چیز جائز ہو جاتی ہے۔‘‘ شرفاء سے کیا مراد ہے ؟(ام کلثوم۔ لاہوتی) (۱۶۔ اگست ۲۰۰۲ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شیخ ابن باز اور سعودی عرب کے کئی ایک اہل علم پتلون کے جواز کے قائل ہیں۔(فتاویٰ ابن باز۲۳۶/۱) شرفاء سے مراد متدین لوگ ہیں۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:485

محدث فتویٰ

تبصرے