السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
شریعت مطہرہ میں ایک معمر مسلمان کو اپنے سر اور ڈاڑھی کے بالوں کو رنگنے کی اجازت ہے اور اگر ہے تو کونسا رنگ مسنون ہے؟ (حاجی عبدالرحمن السلفی چترال) (۱۵ جنوری ۱۹۹۹ء)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سر اور ڈاڑھی کے بالوں کو خالص سیاہ رنگ کے علاوہ ہر رنگ سے رنگا جا سکتاہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب