سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(620) ڈاڑھی رنگنے کے متعلق کیا حکم ہے؟

  • 25735
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-03
  • مشاہدات : 572

سوال

(620) ڈاڑھی رنگنے کے متعلق کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ڈاڑھی رنگنے کا کیا حکم ہے عموماً بتایا جاتا ہے کہ مجاہدین کو ڈاڑھی رنگنا چاہیے بلکہ خضاب بھی لگا سکے ہیں اور کسی کے لیے جائز نہیں۔ (شاہجہان ملک) (۱۲ نومبر۱۹۹۹ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ڈاڑھی رنگنا مستحب ہے لیکن خالص سیاہ کرنے سے بچنا چاہیے اور اگر نہ بھی رنگا جائے تو جواز ہے۔اس بارے میں وارد دلائل کا خلاصہ یہی ہے تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو۔ (فتح الباری:۳۵۱/۱۰ تا ۳۵۶۔ باب ما یذکر فی الشیب اور باب الخضاب)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:463

محدث فتویٰ

تبصرے