سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(559) اونٹ کو نحر کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

  • 25674
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 519

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اونٹ کو نحر کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟بعض لوگ تین جگہ سے ذبح کرتے ہیں۔ (ولی اللہ رحمانی دوست پورہ کھڈیاں خاص ضلع قصور) (۹ ستمبر۱۹۹۴ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کھڑے اونٹ کو بائیں ٹانگ باندھ کر سینہ پر چھرا لگا کر نحر کیا جاتا ہے۔ تین جگہ سے ذبح کا کوئی مسئلہ نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:425

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ