سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(558) کیا اپنے ہاتھ سے قربانی کرنا ضروری ہے؟

  • 25673
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 543

سوال

(558) کیا اپنے ہاتھ سے قربانی کرنا ضروری ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا اپنے ہاتھ سے قربانی کرنا ضروری ہے؟(ابوطاہر نذیر احمد، عبدالرشید۔کراچی) (۲۳ فروری ۲۰۰۱ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مستحب تو یہی ہے کہ ذبح خود کرے، اگر ذبح کرنے کے لیے دوسرے کو اپنا نائب بنا دے تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں ہے، البتہ ذبح کے وقت وہاں موجود رہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:425

محدث فتویٰ

تبصرے