سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(547) امام مسجد کو قربانی کی کھالیں دینا

  • 25662
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 528

سوال

(547) امام مسجد کو قربانی کی کھالیں دینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا نہایت ضرورت مند اور مقروض امام مسجد کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتی ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جملہ مستحقین کے حقوق کا خیال رکھتے ہوئے اور امام کے فقر وفاقہ اور ضروریاتِ زندگی کے پیش نظر اس کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتیں ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:422

محدث فتویٰ

تبصرے