نمازعصر کی جماعت تیار ہے اس عرصہ میں ایک جنازہ آیا۔ پہلے عصر کی نماز یا جنازہ؟
نماز عصر پہلے پڑھیں تو اچھا ہے۔ جنازہ پہلے پڑھنا منع نہیں فرق صرف اتنا ہے کہ نماز عصر فرض عین ے اور جنازہ فرض کفایہ فرض عین کو مقدم رکھنا چاہیے۔
(فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۷۴۱)