سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

فاتحہ سے قبل ثناء کا پڑھنا

  • 256
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 854

سوال

سوال: بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر نماز میں اس وقت شامل ہوں جب امام سورۃ الفاتحہ پڑھ چکا ہو تو کیا آدمی سورۃ فاتحہ سے پہلے جو اللہ کی حمد والی دعا ہے وہ بھی لازمی پڑھے یا صرف سورۃ فاتحہ پڑھ لے تو نماز ہو جائے گی پہلی رکعت میں۔

جواب: رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے نماز کے آغاز میں دعائے استفتاح سکھائی ہے ۔ یہ ہر اس شخص کے لیے جو نماز کی پہلی رکعت کا آغاز کرے خواہ امام فاتحہ پڑھ چکا ہو یا نہ
ہر شخص جو نماز کی پہلی رکعت کا آغاز کرے وہ یہ دعاء ضرور پڑھے ۔

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ