سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(463) حاجی دورانِ حج فوت ہو جائے تو اس کے سابقہ ظلم کا کیا معاملہ ہو گا؟

  • 25578
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 692

سوال

(463) حاجی دورانِ حج فوت ہو جائے تو اس کے سابقہ ظلم کا کیا معاملہ ہو گا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر حاجی دورانِ حج فوت ہو جائے اور اس نے کچھ آدمیوں پر ظلم کیا ہو تو اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟( والسلام) (محمد طفیل۔لاہور) (۱۶ جولائی ۱۹۹۹ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نیکی واقعی بلا ریاء ہونی چاہیے اور ظلم زیادتی کرنے والے کو عدالت الٰہی میں اپنی بداعمالیوں کا حساب پیش کرنا ہو گا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:358

محدث فتویٰ

تبصرے