سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(461) کیا حاجی ایامِ منیٰ میں نمازیں جمع کر سکتا ہے؟
  • 25576
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 797

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا حاجی نمازِ جمع بھی ایام ِ منیٰ میں پڑھ سکتا ہے خواہ وہ منیٰ میں ہی ہو یا حرم میں۔ کیا وہ نافرمان تو نہ ہو گا۔(ایک سائل) (یکم مارچ ۱۹۹۶ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایامِ منیٰ میں حاجی نماز صرف قصر کرے جمع نہ کرے کیونکہ حجۃ الوداع میں نبی اکرمﷺ نے اسی طرح نماز پڑھی تھی۔(ملاحظہ ہو ،صحیح بخاری وغیرہ)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:357

محدث فتویٰ

تبصرے