سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(424) صدقہ خیرات کس طرح اور کس آدمی کو دینا چاہیے؟

  • 25539
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 587

سوال

(424) صدقہ خیرات کس طرح اور کس آدمی کو دینا چاہیے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صدقہ خیرات کس طرح اور کس آدمی کو دینا چاہیے؟ (محمد یوسف ۔ضلع ایبٹ آباد) (۹ جولائی ۱۹۹۹ئ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صدقہ خیرات جب آدمی چاہے حسب توفیق دے سکتا ہے۔ بشرطیکہ اہل بدعت سے مشابہت لازم نہ آئے۔ فقراء و مساکین اور محتاجوں کو صدقہ د ینا چاہیے۔ (مزید تفصیل ’’سورۃ التوبۃ‘‘ کی آیت :۶۰، میں ملاحظہ فرمائیں)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:337

محدث فتویٰ

تبصرے