سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(385) مسجد پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنا

  • 25500
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 779

سوال

(385) مسجد پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مسجد پر زکوٰۃ کا روپیہ لگایا جا سکتا ہے ۔ قرآن میں زکوٰۃ کے مصارف آٹھ ہیں۔ ’’فی سبیل اللہ‘‘ سے مراد مسجد لیا جا سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن میں مصرف ’’فی سبیل اللہ‘‘ سے مراد جہاد وغیرہ ہے۔ صحیح مسلک کے مطابق مسجد اس میں شامل نہیں۔ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو، (فتاویٰ اہل حدیث : ۴۸۳/۲۔۴۹۴)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:319

محدث فتویٰ

تبصرے