سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(341) کھالوں پر اگائے گئے درختوں کو فروخت کرنے کے بعد عشر دیں یا زکوٰۃ؟

  • 25456
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 824

سوال

(341) کھالوں پر اگائے گئے درختوں کو فروخت کرنے کے بعد عشر دیں یا زکوٰۃ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 لوگ کھالوں پر درخت لگا دیتے ہیں۔ چند سال بعد آٹھ دس درخت بیچ دئیے جاتے ہیں۔ کیا ان پر عشر یا زکوٰۃ دینا پڑے گی؟(محمد ہاشم شاہ قریشی۔ جیل روڈ۔ لاہور) (یکم ستمبر۲۰۰۰ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ان درختوں کی قیمت پر زکوٰۃ واجب ہو گی بشرطیکہ گھر میں پڑے پڑے سال گزر جائے اور اس سے قبل استعمال میں آجائے تو کچھ بھی واجب نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:298

محدث فتویٰ

تبصرے