سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(336) کیا عشر خوردنی اجناس سے ادا کیا جائے گا یا دیگر سے؟

  • 25451
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 724

سوال

(336) کیا عشر خوردنی اجناس سے ادا کیا جائے گا یا دیگر سے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عشر صرف خوردنی اجناس (از قسم گندم۔ جو۔ مکی۔ باجرہ۔ چاول) سے ادا کیا جائے گا یا دیگر سے بھی؟ (محمد ہاشم شاہ قریشی۔ جیل روڈ۔ لاہور) (یکم ستمبر۲۰۰۰ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہر وہ چیز جس میں غذائیت اور ذخیرہ ہونے کی صلاحیت ہو، اس میں عشر (دسواں حصہ) واجب ہے۔ مذکورہ اجناس اسی قسم سے ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:297

محدث فتویٰ

تبصرے