سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(328) ذاتی رہائش مکان پر زکوٰۃ اور مفلوک الحال شخص کو زکوٰۃ دینے کا حکم؟

  • 25443
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 658

سوال

(328) ذاتی رہائش مکان پر زکوٰۃ اور مفلوک الحال شخص کو زکوٰۃ دینے کا حکم؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی کے پاس اپنا گھر ہے جس کی مالیت تقریباً ۱۰ لاکھ روپے ہے، کسی وجہ سے اُس کا ذریعہ معاش ختم ہو گیا اور نوبت فاقہ کشی کرنے پر آگئی ، کیا ایسے آدمی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ذاتی رہائشی مکان پر زکوٰۃ نہیں ، فقر و فاقہ کی صورت میں ایسے شخص کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:295

محدث فتویٰ

تبصرے