السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
فیکٹریوں والے اکثر زکوٰۃ نکالتے وقت اپنی فیکٹری کی زمین، عمارت، مشینری اور ہر قسم کی فٹنگ جو فیکٹری میں نصب ہوتی ہے ،اُس پر زکوٰۃ نہیں دیتے۔ کیا یہ صحیح طریقہ ہے؟ لینا دینا نکال کر جو نقد رقم اُن کے پاس بچتی ہے، اُس پر زکوٰۃ دیتے ہیں، کیا اس طرح زکوٰۃ کا حق ادا ہو جائے گا؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مذکورہ طریقہ کار درست ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب