سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(320) کیا ظالمانہ ٹیکسوں سے بچنے کے لیے رشوت دی جا سکتی ہے ؟

  • 25435
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 579

سوال

(320) کیا ظالمانہ ٹیکسوں سے بچنے کے لیے رشوت دی جا سکتی ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض لوگ کہتے ہیں حکومت زکوٰۃ کے علاوہ کسی قسم کا ٹیکس لینے کی مجاز نہیں اور حکومت کی طرف سے عائد کردہ تمام ٹیکس عوام پر ظلم و جبر ہیں۔اگر محکمہ ٹیکس کے افراد کی ’’مٹھی گرم‘‘ کرکے ان ٹیکسوں سے بچا جا سکے تو کیا یہ جائز ہے ؟(سائل) (۱۶ جنوری ۲۰۰۴ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بعض اہل علم کے نزدیک اسے طریقے سے ظالمانہ چٹی سے بچنے کا جواز ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:292

محدث فتویٰ

تبصرے