سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(303) کیا معتکف مہندی لگوا سکتاہے؟ نیز معتکف حجامت بنوا سکتا ہے ؟

  • 25418
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1168

سوال

(303) کیا معتکف مہندی لگوا سکتاہے؟ نیز معتکف حجامت بنوا سکتا ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا اعتکاف والا مہندی لگوا سکتا ہے، حجامت بنوا سکتا ہے؟ (سائل)(۹ جون ۲۰۰۶ئ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 مسجد کی حدود کے اندر جائز ہے، اگر باہر نکلنا پڑے تو پھر درست نہیں بشرطیکہ مسجد میں نجاست پھیلنے کا خدشہ نہ ہو۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:281

محدث فتویٰ

تبصرے