سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(302) معتکف ریڈیو پر خبریں سن سکتا ہے یا اخبار پڑھ سکتا ہے؟

  • 25417
  • تاریخ اشاعت : 2018-03-31
  • مشاہدات : 36

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا اعتکاف والا ریڈیو پر خبریں سن سکتا ہے۔ اور اخبار پڑھ سکتا ہے؟ (سائل)(۹ جون ۲۰۰۶ئ)

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا اعتکاف والا ریڈیو پر خبریں سن سکتا ہے۔ اور اخبار پڑھ سکتا ہے؟ (سائل)(۹ جون ۲۰۰۶ئ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بوقت ضرورت کوئی حرج نہیں۔

    ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:281

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ

ABC