سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(301) معتکف کے اپنے گھر والوں سے ٹیلی فونک رابطے

  • 25416
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 723

سوال

(301) معتکف کے اپنے گھر والوں سے ٹیلی فونک رابطے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا اعتکاف والا موبائل ٹیلی فون، یا کارڈ لیس پر گھر والوں یا کسی کاروباری یا رشتے دار سے بات کرسکتا ہے؟ (سائل)(۹ جون ۲۰۰۶ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کوئی شدید ضرورت نہ ہو تو احتراز کرنا چاہیے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:281

محدث فتویٰ

تبصرے