سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(297) کیا معتکف مسجد یا مدرسے کے لیے فطرانے اور چندے کی اپیل اور رسید دے سکتا ہے؟

  • 25412
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 755

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا اعتکاف والا مسجد یا مدرسے کے لیے فطرانے اور چندے کی اپیل کرسکتا ہے؟ اور چندے کی رسید دے سکتا ہے؟ (سائل)(۹ جون ۲۰۰۶ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہر عمل خیر کرسکتا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:280

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ