السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا اعتکاف والا اذان اور اقامت کہہ سکتا ہے؟ اور مسجد کی لائٹ اور ٹونٹی وغیرہ درست کرسکتا ہے؟ اور بچوں کو مسجد میں شرارتوں سے منع کرسکتا ہے؟ نماز عید کا وقت مقرر کرنے کے لیے نمازیوں سے پوچھ سکتا ہے؟ (سائل)(۹ جون ۲۰۰۶ء)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مسجد کی حدود کے اندر اعمال خیر کرسکتا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب