سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(292) موسم سرما میں ’’معتکف ‘‘ کا دھوپ کے لیے مسجد کے لیے صحن میں بیٹھنا

  • 25407
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 784

سوال

(292) موسم سرما میں ’’معتکف ‘‘ کا دھوپ کے لیے مسجد کے لیے صحن میں بیٹھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا اعتکاف والا سردی کے موسم میں مسجد کے صحن یعنی دھوپ میں بیٹھ کر عبادت کرسکتا ہے؟ (سائل)(۹ جون ۲۰۰۶ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 بوقت ضرورت جواز ہے، ام المومنین صفیہ  رضی اللہ عنہا  کو الوداع کرنے کے لیے آپ ﷺ معتکف سے نکلے تھے۔ (صحیح البخاری، بَابٌ: ہَلْ یَخْرُجُ المُعْتَکِفُ لِحَوَائِجِہِ إِلَی بَابِ المَسْجِدِ،رقم: ۲۰۳۵)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:279

محدث فتویٰ

تبصرے